118۔ عفو و درگزر

فَاَعْطِهِمْ مِنْ عَفْوِكَ وَ صَفْحِكَ مِثْلِ الَّذِيْ تُحِبُّ وَ تَرْضٰى اَنْ يُعْطِيَكَ اللَّهُ مِنْ عَفْوِهِ وَ صَفْحِهِ۔ (خط ۵۳) تم دوسروں سے اسی طرح عفو و درگزر سے کام لینا جس طرح اللہ سے اپنے لیے عفو و درگزر کو پسند کرتے ہو۔ احترام انسانیت کے بہترین اصول میں سے ایک یہاں بیان کیا گیا … 118۔ عفو و درگزر پڑھنا جاری رکھیں